دمبولا اورا

سری لنکن فرنچائز کرکٹ ٹیم
(دمبولا جائنٹس سے رجوع مکرر)

دمبولا جائنٹس ، جو پہلے دمبولا وائکنگ کے نام سے جانا جاتا تھا، سری لنکا کے دمبولا میں واقع ایک فرنچائز ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم ہے جو لنکا پریمیئر لیگ (LPL) میں حصہ لیتی ہے۔ جون 2021ء میں سری لنکا کرکٹ (SLC) نے مالی مسائل کی وجہ سے 2021 لنکا پریمیئر لیگ سے قبل فرنچائز کو ختم کر دیا۔ [1] [2] ستمبر 2021ء میں ٹیم نے مالکان کو تبدیل کرنے کے بعد اپنا نام بدل کر ڈمبولا جائنٹس رکھ دیا۔ [3]

دمبولا اورا
باضابطہ لوگو
لیگلنکا پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتاندشن شانکا
کوچمکی آرتھر
معلومات ٹیم
شہردامبولا، وسطی صوبہ، سری لنکا
تاسیس2020؛ 4 برس قبل (2020)
تاریخ
ایل پی ایل جیتے0

'

حوالہ جات

ترمیم
  1. "SLC approves termination of Colombo Kings and Dambulla Viiking"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2021 
  2. "Colombo Kings, Dambulla Viiking terminate contracts, withdraw from LPL 2021"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2021 
  3. "IPG announces new owner for Dambulla Giants"۔ DailyFT (بزبان انگریزی)۔ 04 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2021