دمیتریوس I (یونانی: Δημήτριος ; پشتو:دیمتریوس بلخی) (حکومت :200 توں 180 ق م) گندھارہ کا یونانی بادشاہ تھا ۔ یہ یوتھیدیمس کا بیٹا تھا 200 ق م میں اس کا جانشین بنااور اس کے بعد اس نے موجودہ پاکستان اور افغانستان کے کافی علاقے فتح کیے ۔ اس کو دوسرا سکندر بھی کہا جاتا ہے۔ [1]

دمیتریوس I
باختر/ہند یونانی بادشاہ
دمیتریوس I کا سکہ
ت 200 – تقریباً 180 ق م
پیشرویوتھیدیمس I
شاہی خاندانیوتھیدیمی خاندان
والدیوتھیدیمس I
مذہببدھ مت, یونانی مذہب

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2022