دمشقی فولاد اسلامی دھات سازوں کا بنایا ہوا خاص فولاد تھا جس سے انتہائی لچک دار تلواریں بنائی جاتی تھیں۔ یہ فن اب ناپید ہو چکا ہے اور جدید سائنس دان بھی اس راز کو پانے میں ناکام رہے ہیں۔[1]

  1. "Damascus steel"۔ new scientist۔ ج 213 شمارہ week 4 Feb, 2012: 45۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا