دُمچی (انگریزی: Crupper) گھوڑے کی ساز کا ایک حصہ جو زین کے پچھلے حصے سے جڑا ہوتا ہے اور دم کے نیچے سے گذرتا اور زین کو آگے کی طرف جانے سے روکتا ہے۔[1]

دمچی جو دم کے نیچے سے گذر رہی ہے تاکہ گھوڑے کا ساز ایک جگہ ٹکا رہے۔
دمچی جو زین کے پچھلے حصے سے جڑی ہوئی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم