دمہ
دمہ، پھیپڑوں پر اثرانداز ہونے والی مزمن یعنی chronic یا طویل عرصے سے (یا عرصے تک) چلنے والی ایک بیماری ہے جس میں سانس کی نالیوں کے سکڑ جانے سے ان میں ہوا کا گذر تنگ ہو جاتا ہے اور تنگیِ سانس یا عسر سانس (breathlessness) کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔
دمہ | |
---|---|
تخصص | طب رئوی, مناعیات&Nbsp; |
ویکی ذخائر پر دمہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |