دندر نیشنل پارک ، مشرقی سوڈان میں ایک قومی پارک اور حیاتیاتی محفوظ علاقہ ہے اور ایتھوپیا کے الیتاش نیشنل پارک سے متصل ہے۔