دوجمنے
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
- وہ جو دو بار پیدا کیا گیا، مراد برہمن کھشتری اور ویش ہے مجازاً پرندے کے لے ے استعمال ہوتا ہے۔ پرندوں کو دو دوج اس لے ے کہا جاتا ہے کہ کہ وہ پہلے انڈے دیتے ہیں پھر ان میں سے بچہ پیدا ہوتا ہے۔ برہمن، کھشتری، ویش دو دوج کہلانے کی وجہ وجہ یہ ہے کہ ان تینوں ذاتوں کے بچے پیدا ہونے کے بعد جگیو پوت پہنایا جاتا ہے اور یہ عمل دوسری پیدا ہونے کے مترادف ہے۔ بغیر جینئو کے چاہیے برہمن کے نقطہ سے ہی کیوں نہ ہو بچے کا شودر کے درجہ پر ہونا تسلیم کیا جاتا ہے۔
- ماخذ
- منو دھرم شاشتر۔ گلوسری ( کشا اصطلاحات ٰ ) ترجمہ ارشد رازی