دودھ دوہنے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے خودکار مشین بنائی گئی ہے۔ یہ کم وقت میں زیادہ کام کرتی ہے اور لیبر بھی کم لگتی ہے۔یہ 20ویں صدی کے آخر میں بنائی گئی۔جدید فارمز پر روبوٹ مشین بھی کام کرتی ہے ۔[1]

جرمنی کے عجائب گھر میں موجود مشین
جدید ڈیری فارم پر دودھ دوہتے ہوئے.

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Robotic Milking of Dairy Cows"۔ Ontario Ministry of Agriculture, Food, and Rural Affairs۔ 2012-05-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2012