گردشی حرکت

کسی جسم کی دائرے کے محیط کے ساتھ حرکت یا دائروی راستے میں گردش
(دوری حرکت سے رجوع مکرر)

طبیعیات میں دائروی حرکت ، گردشی حرکت ، دوری حرکت یا زاویائی حرکت (انگریزی: Circular motion) کسی جسم کی ایک دائرے کے محیط کے ساتھ حرکت یا ایک دائروی راستے کے گرد گردش ہے.