دوست ٹی وی ایک ترکی ٹی وی چینل ہے اور جس پر بنیادی طور پر مذہبی پروگرام نشر ہوتے ہیں۔ یہ انقرہ میں 2005ء میں قائم کیا گیا تھا۔ ترکی زبان میں بھی 'دوست' کا مطلب 'دوست' ہی ہے۔

دوست ٹی وی
ملکترکی
پروگرامنگ
زبانترکی زبان

بیرونی روابط ترمیم