دوسری نیقیہ کونسل
پہلی سات عالمگیر مجالس میں سے دوسری نیقیہ کونسل کو مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور رومن کاتھولک کلیسیا میں آخری مجلس تسلیم کیا جاتا ہے۔ مزید برآں، اس کو قدیم کیتھولکوں اور دیگر پروٹسٹنٹ میں بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔
دوسری نیقیہ کونسل | |
---|---|
تاریخ | 787 |
ماننے والے | مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا رومن کاتھولک کلیسیا قدیم کاتھولک کلیسیا کچھ پروٹسٹنٹ کلیسیا |
پچھلی کونسل | (کیتھولک) قسطنطنیہ کی تیسری کونسل (راسخ الاعتقاد) کوئینکسٹ کونسل |
اگلی کونسل | (Catholic) قسطنطنیہ کی چوتھی کونسل (رومن کیتھولک) (Orthodox) قسطنطنیہ کی چوتھی کونسل (مشرقی راسخ الاعتقاد) |
بلانے والا | قسطنطنی ششم اور ملکہ آئرین (بطور نائب السلطنت) |
صدر | تاراسیس قسطنطنی،بطریق اعظم ایڈرین اول کے سفیر |
حاضرین | 350 اسقافہ (بشمول دو پاپائی سفیر) |
موضوعات | تمثال شکنی |
دستاویزات اور اعلامیے | تمثالوں کی تبجیل کی منظوری ہوئی۔ |
Chronological list of Ecumenical councils |