دوس بیلز نیشنل پارک
دوس بیلز نیشنل پارک ایک قومی پارک ہے جو وسطی مشرقی برکینا فاسو میں واقع ہے۔ یہ دریائے کالا وولٹا کے بالکل مغرب میں، 235 سے 310 میٹرکی بلندی پر موہون صوبے کے اندر ہے۔ [1]
دوس بیلز نیشنل پارک | |
---|---|
مقام | برکینا فاسو |
رقبہ | 810 کلومیٹر2 (310 مربع میل) |