دولت مشترکہ کھیل 1994ء
دولت مشترکہ کھیل 1994ء (انگریزی: 1994 Commonwealth Games) رسمی طور پر پندرہویں دولت مشترکہ کھیل، وکٹوریہ، برٹش کولمبیا میں 18 سے 28 اگست 1994ء تک منعقد ہوئے۔
حصہ لینے والی ٹیمیں
ترمیمدولت مشترکہ کھیل 1994ء میں 63 ممالک شریک تھے۔
حصہ لینے والے دولت مشترکہ ممالک اور علاقے |
---|
|
کامن ویلتھ ممالک اور خطوں کا آغاز |