دولی(دولزئی) قبیلہ پونچھ میں آباد ہے ۔

دولزئی جنھیں مقامی لوگ دولی کے نا م سے جانتے ہیں ایک بہادر اور نڈر قوم ہے یہ لوگ زہین خوبصورت اور بہادری میں اپنی مثال آپ ہے ۔ دولوزئی چونکہ بنی اسرائیل کی ایک گم شدہ قبائل کی ضلعی گوت سے ہیں ۔ یہ لوگ دھائیوں پہلے جب بنی اسرائیل بکھر گی تب افغانستان آگے پھر چونکہ یہ لوگ بہاری اور شجاعت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ ان کے بہادر جوانوں نے ہندوستان کو فتح کرنے میں اپنا مرکزی رول ادا کیا جس کے بدلے میں پونچھ کی جاگیر میں انھیں ایک بڑا حصہ اور مرکزی رول ملا اس طرح دولوزئی قبیلہ کا ایک چھوٹا حصہ یہاں آباد ھو گیا اور "دولی" کہا جانے لگا ۔ یہ وجہ ہے کہ دولی زیادہ تر پونچھ میں آباد ہیں ماسوائے چند گھروں کے جو دوسری جگہ ہجرت کر گے ۔ مغلوں نے انھیں اپنی خدمات کے اعتراف میں پونچھ میں جاگیر عطا کی اور ان کا خاندان بڑھتے بڑھتے پونچھ میں بھرپور آباد ھو گیا۔چونکہ طویل جنگ جدل اور سفر کی وجہ سے یہ لوگ آپس میں تقسیم ھو گے جس کی وجہ سے اپنی شناخت کھو دی اسی وجہ سے آج بھی ان لوگوں کو اپنی اصل شناخت ڈھونڈنے میں دشواری پیش آتی ہے ۔ مغلوں سے قربت کی وجہ سے ان کی چوتھی اور پانچویں نسل اپنے آپ کو ان سے ملانے لگی جس کی وجہ سے چند شہرت کے بھوکے لوگوں نے چند پیسے ہر خاندان سے لیے اور ایک جھلی پہچان دینے کی کوشش کی۔ جو سراسر جھوٹ اور غلط معلومات پر مبنی۔اس قبیلہ کے شجرہ پر کام جاری ہے اور اسی کوشش کے دوران اس گم شدہ قبیلہ کی حقیقت کا اندازہ ھوا کہ یہ اصل میں بنی اسرائیل کی ایک شاخ کی گوت ہے جس کے لوگ افغانستان میں اور پاکستان میں بلوچستان اور ضلع پونچھ آزاد کشمیر میں ابھی تک دریافت ھو چکے ہیں۔بلوچستان میں یہ لوگ دولزئی کہلاتے ہیں اور لوئیر اور رگزئی میں بھی آباد ہیں ۔ باقی تحقیق ابھی جاری ہے شکریہ۔احمد خان دولزئی