دولی مغل
Dolly دولی اصل میں دولزئی ہے جو ریاست جموں و کشمیر میں بسنے والے خاندان ہے ۔ تاریخ کی کچھ غلط کتابوں جو بذاتِ خود غلط حوالوں اور کہانیوں سے بھری ھوئی ہے ۔ جن کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ھوئی ہے ان کتابوں میں ایک محمد دین فوق کی کتاب بھی ہے ۔ جو صرف کہانی کا مجموعہ ہے ۔
دولی کا شجرہ موجود نہ ھونے کی وجہ سے کچھ لوگوں نے جھلی شجرہ تحریر کرنا شروع کیا اور دولی کی اصل شناخت کو مجروح کیا دولی بنی اسرائیل کے گم شدہ قبائل کی ایک شاخ کی ذیلی گوت ہے ۔ جو اس وقت افغانستان اور پاکستان میں بلوچستان اس کے علاؤہ وسط ایشیا میں بھی موجود ہے ہر چند کہ یہ بہت تھوڑی تعداد میں موجود ہے ۔ تاریخ سے واقف نہ ھونے کی وجہ سے اور شجرہ موجود نہ ھونے کی وجہ سے جس کا دل چاھا غلط ملط لکھ دیا گیا ہے ۔ اس سلسلے کی وجہ سے اس پر باقاعدگی سے سرچ شروع کر دی گی ہے ۔ اسی سرچ کے نتیجے میں بلوچستان میں دولی قبیلہ کے لوگ ملے ہیں جن سے دولیوں کے شجرہ پر معلومات حاصل ھوئی ہے اور شجرہ بندی کی کوشش کی جا رھی ہے ۔ بلوچستان میں موجود دولزی اور باقی جگہوں سے معلومات اکھٹی کی جار رھی ہے ھماری گزارش ہے تمام دولیوں سے اپنی نسل کو جھلی اور جھوٹے شجروں سے دور رکھے ھماری قبیلہ کشمیر میں صرف پونچھ کی چند تحصیلوں میں آباد ہے ۔ یہ بھی ایک دلیل ہے ھماری کسی اور ملک سے ھجرت کو چونک ہم لوگ برصغیر میں محدود ایریا اور محدود تعداد میں موجود ہے ۔ اور ھماری ابھی تک پراپر شناخت نہیں جو یہ ثابت کرتی ہے ان بنی اسرائیل کے ان دس قبیلوں کی کسی شاخ سے تعلق رکھتے ہیں جو گم ھو گے ہیں باقی مزید تفصیل اور تعقیق کا انتظار کیا جاے ۔
== حوالہ جات == کرنا ہے