دومۃ الجندل (میلہ)
دومة الجندل زمانہ جاہلیت میں منعقد ہونے والا عربوں کا ایک مشہور قومی بازار میلہ تھا۔
دومۃ الجندل بازار یکم ربیع الاول سے 15 ربیع الاول تک منعقد ہوتا تھا۔ پھر نرم پڑ جا تا اور کچھ نہ کچھ آخر ماہ تک جاری رہتا تھا۔ پھر لوگ آ ئندہ سال تک کے لیے اپنے اپنے قبائل میں واپس چلے جاتے۔ بنو طے بنو جدیلہ اوربنوکلپ اس کے اردگر در تے تھے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ