دو سطحی طیارہ یا دو پرا ایک فکسڈ ونگ ہوائی جہاز یا طیارہ ہوتا ہے جس کے دو پر اوپر نیچے ہوتے ہیں۔ یہ جہاز کی ابتدائی شکل بھی ہے ایسے جہاز اب بھی بنائے جاتے ہیں۔ رائٹ برادران نے اسی طرز کے جہاز سے رائٹ فلائر کی تھی۔

دو سطحی طیارہ۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

کتابیاتترميم

  • Berriman, A.E.; Aviation، Methuen, 1913.

بیرونی روابطترميم