دو ماہی

ہر دو ماہ میں ایک بار شائع ہونے والا رسالہ، مجلہ یا جریدہ

دو ماہی ایک ایسا رسالہ جریدہ یا مجلّہ ہے جو سال میں ہر دو مہنے میں شائع ہوتا ہے۔ اس کی اشاعت کسی بھی زبان میں، کسی بھی عنوان پر، دینا کی کسی بھی جگہ سے، کوئی بھی فرد، ادارہ حکومت یا انجمن کے ذریعہ ممکن ہے۔