دھالہ
ضلع منڈی بہاؤ الدین کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کی آبادی 1900 کے قریب ہے یہاں کے لوگ زیادہ تر کھیتی باڑی کرتے ہیں
تعلیمی ادارے
ترمیمیہاں پر دو سرکاری اسکول ہیں ایک گورنمنٹ بوائے پرائمری اسکول دھالہ دوسرا گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول دھالہ یہاں دو مدرسے ہیں ایک لڑکیوں کے لیے ایک لڑکوں کے لیے
مزارات
ترمیماس گاؤں میں دو قبرستان ہیں ایک مزار دھالہ شہید والا دوسرا چھاپڑی والا قبرستان یہاں دو بڑی مساجد ہیں
شخصیات
ترمیم- ماسٹر فیض احمد
- فیاض احمد تارڑ ایڈووکیٹ نادرہ آفیسر
قمر شہزاد ایڈووکیٹ
شبیر احمد تارڑ راجے کا
مختار احمد سپراء
غلام رسول گوندل مہرے کا
ظفر اقبال رانجھا
نزر محمد تارڑ مراد کا
محمد انار تارڑ کونسلر
خضر حیات تارڑ گامے کا
محمد عرفان تارڑ پنجاب پولیس
ضلع منڈی بہاؤ الدین
تحصیل پھالیہ تھانہ قادر آباد ڈاکخانہ دھنی کلاں یونین کونسل دھنی کلاں پھالیہ سے فاصلہ 23 کلومیٹر بس سٹاپ بھوآ حسن ایم این اے ناصر بوسال ایم پی اے ساجد احمد خان بھٹی