دان گلی گھگڑ قوم کا فوجی ھیڈ کواٹر جہاں جنگلی ھاتھیوں کا بیلا تھا جو قلعہ نما جس کے آثار آج بھی موجود وہاں ھاتیوں کے لیے ایک تلاب بھی بنایا گیا تھا جس کو آج پکہ بن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے دانگلی کو پرگنہ کی حثیت حاصل تھی اور قاضی حسام الدین کو پرگنہ دانگلی کا قاضی مقرر کیا جس کی عدالت موجودہ قاضیاں میں تھی یہاں پر سید داؤد شاہ حقانی جن کا شمار اللہ کے برگزیدہ بندوں میں ہوتا ہے کا مزار مبارک بھی ہے آپ کا مزار بھی جناب قاضی حسام الدین صاحب نے بنوایا۔