دھرابی ڈیم دریائے دھراب جو کلرکہار اور بلکسر کے درمیان سے گزرتاہے،یہ مشہور گاؤں دھرابی کے قریب واقع ہے علاقے کی آبی ضروریات کو پوراکرتاہے۔ حال ہی میں یہاں ایک ڈیم کی تعمیر مکمل کی گئی ہے، جسے’’دھرابی ڈیم‘‘ کانام دیاگیاہے۔ اس ڈیم کی جھیل چھبیس کنال ہے، جو علاقے کے حُسن کو دوبالا کر رہی ہے۔ جھیل کے گرد سیاحتی منصوبے زیر تکمیل ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم