دھنی بقالاں گڑھی دوپٹہ سے سات کلومیٹر فاصلے پ رہے۔
دھنی بقالاں جنگلات کی لکڑی کے لیے مشہور ہے۔ سیاحوں کو سڑک کے کنارے دور تک کٹے ہوئے درختوں کے شہتیر پڑے نظر آتے ہیں۔ یہاں لکڑی کاٹنے اور چیرنے کا کارخانہ بھی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 17 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2017