دہانے سے رفتار یا دہانہ رفتار ایک پروجیکٹائل (گولی، گولا، چھرّا، یا خول) کی وہ رفتار ہوتی ہے جس وقت وہ بندوق یا توپ کے دہانے یا منہ سے نکلتا ہے۔ یہ ایک پروجیکٹائل کی رینج، درستگی اور اثر کا تعین کرنے میں ایک اہم عنصر ہے۔