دیم (ڈیجیٹل کرنسی)
دیم ڈیجیٹل کرنسی (انگریزی: Diem) جو سابقہ طور پر لبرا کرنسی کے نام سے جانی جاتی ہے، امریکی سماجی میڈیا کمپنی فیس بک کے ذریعہ تجویز کردہ بلاک چین پر مبنی ادائیگی کا نظام ہے۔ تاحال یہ کرنسی اور اس کا نیٹ ورک موجود نہیں ہے۔ دیم ڈیجیٹل کرنسی کو 2020ء میں جاری کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی لیکن اب تک صرف ابتدائی تجرباتی کوڈ ہی جاری کیا گیا ہے۔ اس کرنسی کی علامت ≋ ہے۔
مستقبل قریب میں یہ مکمل پروجیکٹ، دیم کرنسی اور لین دین کا نظم و نسق اور انتظام کے مطابق اس کرنسی میں ادائیگی وہ دیگر معامالات دیم ایسوسی ایشن کے سپرد کیے جانے ہیں۔ دسمبر 2020ء سے پہلے اس منصوبے کو "لبرا" کہا جاتا تھا۔ اس نظام کی دفتری ویب گاہ یہ ہے:
www