سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے لائف ممبر دین محمد درد کا تعلق ساہیوال سے ہے پریس کلب گورننگ باڈی کے 4 مرتبہ ممبر منتخب ہو چکے ہیں اس کے علاوہ پنجاب یونین آف جرنلسٹس اور نوائے وقت ورکرز یونین کے صدر بھی رہ چکے ہیں ۔