دیوتا کی بیٹیاں
'''دیوتا کی بیٹیاں''' پاؤلو کویلہو کے مشہور ناول دا والکائرش (انگریزی: en:The_Valkyries) کا اردو ترجمہ ہے۔ اردو میں اس ناول کو فہیم احمد صابری نے ترجمہ کیا ہے، سید وسیم عباس نے اہتمام سے میٹرکس کمپوزر سے کتاب کی ترتیب و تزئین کی۔ موسم اشاعت دسمبر 2015، مطبع فیض الاسلام پرنٹرز ہیں، اشاعتی ادارہ رمیل ہاؤس آف پبلی کیشنز ہے۔
1992 کی اس کتاب میں ایک خود نوشت سوانح عمری دکھائی گئی ہے، جو پاؤلو کی زندگی کا ایک مرحلہ ہے جس میں وہ روحانی طور پر پختگی کی منازل طے کرتے ہیں۔