دیویندر لوچاب (پیدائش 5 نومبر 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 7 دسمبر 2014ء کو 2014-15ء رنجی ٹرافی میں سروسز کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2] وہ گاؤں بوپانیہ ضلع جھجر ، ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ اس نے بدلی میں گلیا کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹ کھیلنا شروع کیا۔ وہ بھارتی بحریہ میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

دیویندرلوچاب
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-11-05) 5 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 نومبر 2018

حوالہ جات ترمیم

  1. "Devender Lochab"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2018 
  2. "Group C, Ranji Trophy at Delhi, Dec 7-10 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2018