یونان کا فلسفی جو فلسفہ کلبیت کا پیرو تھا۔ سینوپ میں پیدا ہوا۔ ایتھنز میں سکونت اختیار کی۔ کہا جاتا ہے کہ ماتا دیوی کے مندر میں ایک ٹب میں بیٹھا رہتا تھا۔ ایک بار بحری قزاقوں کے قبضے میں آگیا۔ انھوں نے اسے کورنتھ کے ایک دولت مند آدمی کے ہاتھ فروخت کر دیا۔ آخر اس کے بچوں کو تعلیم دی اور آزادی پائی۔ دیانتدار آدمی تلاش میں روز شہر میں روشن چراغ لیے، شہر میں پھرا کرتا تھا۔

دیو جانس کلبی
(قدیم یونانی میں: Διογένης ὁ Σινωπεύς ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 400 ق مء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینوپ، ترکی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 323 ق مء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم کورنتھ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ اینٹی شینز   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی [4][1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/diogenes-von-sinope — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2022
  2. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118525867 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب پ عنوان : Visuotinė lietuvių enciklopedija — Visuotinė lietuvių enciklopedija ID: https://www.vle.lt/straipsnis/diogenas-1/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. https://cs.isabart.org/person/146476 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021

مزید دیکھیے

ترمیم