تقسیم ہند کے بعد سرائیکی خطے میں ہندوستان اور مشرقی پنجاب سے آنے والے مسلمان قبائل آباد ہوئے جن کی تفصیل یہ ہے.

  • جالندھری و ہوشیارپوری ارائیں اور گجر ذاتیں
  • عرب اور ترک نسب والی ذاتیں
  • میواتی اور دیگر ہریانوی ذاتیں
  • راجستھان سے آنیوالی راجپوت ذاتیں
  • بہاری قبائل
  • وسطی ہند کی ریاستوں سے آنیوالے قبائل
  • مشرقی پنجاب کے جاٹ قبائل
  • دہلی، لکھنؤ، میرٹھ اور حیدرآباد دکن اور ان کے مضافات سے ہجرت کر کے آنیوالے اہل زبان یا معیاری اردو بولنے والے مسلم خاندان