دی آئی لینڈ (انگریزی: The I-Land) نیٹ فلیکس پر دکھائی جانے والی سیریز ہے۔

دی آئی لینڈ
صنف مہم جوئی ٹیلی ویژن سلسلہ [1]،  ایکشن سیریز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اداکار کیٹ بوسورتھ [2]،  ماریا کونچیتا الونسو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد سیزن
تعداد اقساط
تقسیم کار نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیٹ ورک نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P449) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی قسط 12 ستمبر 2019  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آخری قسط 12 ستمبر 2019  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیرونی روابط
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئی ایم ڈی بی صفحة البرنامج  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کہانی ترمیم

وہ سب ایک جزیرے کے ساحل پر جاگتے ہیں، ان کی یادداشت کھو چکی ہے، وہ دس لوگ ہیں- وہ ایک دوسرے کو کیا خود کو بھی نہیں جانتے، اپنی سچائی ڈھونڈنے کا سفر شروع کرتے ہیں، خطرناک جزیرہ اور آدم خور سمندر، امید ہے تو کچھ بھی نہیں، جزیرے پر انھیں کچھ ہنٹ ملتے ہیں جس پر واپسی کے راستے کے نشانات ہیں- لیکن وہ انھیں سنجیدہ نہیں لیتے-

جنگل کی مشکلات اور کھوئی ہوئی یادداشت کے ساتھ انکا ایک بڑا دشمن انکا ماضی ہے جسے وہ بھول چکے ہیں وہ ماضی جو ان کی عمریں کھا چکا ہے، لیکن اس مشکل کا حل ڈھونڈنے کی بجائے سب سے بڑا خطرہ وہ ایک دوسرے کے لیے بن جاتے ہیں-

ان میں سے ایک کردار حادثاتی طور پر حقیقی دنیا میں واپس آ جاتا ہے لیکن وہ یقین نہیں کر پاتا کہ پچھلی دنیا غیر حقیقی تھی کیونکہ اس نے وہ تکلیفیں اور پریشانیاں واقعی جھیلیں تھی، لیکن اسے بتایا جاتا ہے کہ اسے ایسی دنیا میں بھیجا گیا تھا جو اگرچہ حقیقی نہیں تھی لیکن اس میں آنے والی موت حقیقی دنیا میں مار دے گی-

وقت گزرنے کے ساتھ سب کرداروں کو اپنا دھندلا سا ماضی یاد آنے لگتا ہے- وہ سب "برے" لوگ تھے، انھیں یہ جان کر مزید تکلیف ہوتی ہے-

ان کی دنیا ایک گیم کی طرح ہے بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ ایک سیمولیشن ہے جو خطرناک قیدیوں کو جنہیں ٹیکساس کی عدالت سے موت کی سزا ہو چکی ہے ٹھیک ہونے کا موقع دینے کے لیے ہے-

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.netflix.com/fr/title/80993062 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2019
  2. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2019