دی بیسٹ کالج (انگریزی: Best College of Science and Information Technology) بہاولپور، پاکستان میں واقع ایک دانشگاہ ہے۔ جو 2008ء میں قائم ہوا۔ اس دانشگاہ کا الحاق جامعہ اسلامیہ سے ہے۔