دی شاشنک ریڈیمپشن (انگریزی: The Shawshank Redemption) ٹم رابسن اور مورگن فری مین کی یہ دلچسپ و کلاسیک فلم جس میں کئی برسوں سے قید دو قیدی اپنی جیل کو ایسے بدل دیتے ہیں کہ وہ غیر معمولی اور دنیا سے باہر کی جیل محسوس ہونے لگتی ہے۔ 1994 میں ریلیز ہونے والی اس فلم کو فرینک ڈارابونٹ نے ڈائریکٹ کیا۔

دی شاشنک ریڈیمپشن
A man stands with his back to the viewer and arms outstretched while looking up to the sky in the rain. A tagline reads "Fear can keep you prisoner. Hope can set you free."
Theatrical release poster
ہدایت کارFrank Darabont
پروڈیوسرNiki Marvin
منظر نویسFrank Darabont
ماخوذ ازRita Hayworth and Shawshank Redemption
از اسٹیون کنگ
ستارے
موسیقیThomas Newman
سنیماگرافیRoger Deakins
ایڈیٹرRichard Francis-Bruce
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارکولمبیا پکچرز
تاریخ نمائش
  • 10 ستمبر 1994ء (1994ء-09-10) (Toronto)
  • 23 ستمبر 1994ء (1994ء-09-23) (United States)
دورانیہ
142 minutes[1]
ملکUnited States
زبانانگریزی
بجٹ$25 million[2]
باکس آفس$58.3 million[3]

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم