ریاضیات میں، مستوی میں نقاط کے طاقم P کے لیےدی لانے مثلثی ایسی مثلثی DT(P) ہے کہ P کا کوئی بھی نقطہ کسی بھی مثلث کے گھیر دائرہ کے اندر نہ ہو۔ دی‌لانے مثلثی مثلثوں کے سب سے چھوٹے اندرونی زاویہ کی تکبیر کرتی ہے؛ یعنی پتلے مثلثوں سے گریز کی طرف مائل ہوتی ہے۔ یہ مثلثی بورس دیلانی نے 1934ء میں متعارف کروائی۔[1].

A Delaunay triangulation in the plane with circumcircles shown
اصطلاح term

دی لانے مثلثی

deLaunay triangulation

ورنائے رسمہ سے تعلق

ترمیم

نقاط کے متفرد طاقم P کی دی لانے مثلثی ارتباط واحد الواحد رکھتی ہے طاقم P کے ورنائے رسمہ سے ۔

مزید

ترمیم
  1. B. Delaunay: Sur la sphère vide, Izvestia Akademii Nauk SSSR, Otdelenie Matematicheskikh i Estestvennykh Nauk, 7:793-800, 1934