دی واشنگٹن پوسٹ
روزنامہ براڈ شیٹ اخبار
دی واشنگٹن پوسٹ امریکا کے در الحکومت واشنگٹن ڈی سی سے شائع ہونے والا ایک روزنامہ اخبار ہے۔ یہ 6 دسمبر 1877ء میں شائع ہونا شروع ہوا۔[5] اس اخبار کے زیادہ تر موضوعات امریکا کی قومی سیاست پر مبنی ہوتے ہیں۔
”Democracy Dies in Darkness“ | |
![]() 8 جون 2016ء کی تاریخ کا پہلا صفحہ | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | ڈبلیو پی کمپنی ایل ایل سی (ناش ہولڈنگز ایل ایل س) (جیف بزوس) |
بانی | اسٹلسن ہوچنز |
ناشر | فریڈ ریان[1] |
مدیر | مارٹن بارون |
عملۂ مصنفین | تخمیناً 740 اخبار نویس[2] |
آغاز | دسمبر 6، 1877 |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | |
تعداد اشاعت |
|
آئی ایس ایس این | 0190-8286 |
او سی سی ایل نمبر | 2269358 |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ سمیہ، روی (2 ستمر 2014). "Publisher of The Washington Post Will Resign". دی نیویارک ٹائمز. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جون، 2015.
- ↑ "Contact The Washington Post reporters, columnists and bloggers". The Washington Post. 22 جنوری، 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
- ↑ Achenbach, Joel (دسمبر 10، 2015). "Hello, new Washington Post, home to tiny offices but big new ambitions". 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 14، 2015.
- ↑ Total Circ for US Newspapers بذریعہ وے بیک مشین (آرکائیو شدہ 2013-05-03)
- ↑ "دی واشنگٹن پوسٹ – 134 سال پرانا". دی واشنگٹن پوسٹ. 6 دسمبر، 2011. 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 20، 2016.