دی ٹائمز آف انڈیا
دی ٹائمز آف انڈیا (ٹی او آئی) انگریزی زبان کا ایک روزنامہ اخبار ہے جس کا مالک دی ٹائمز گروپ ہے۔ یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے زیادہ نشر و اشاعت ہونے والا روزنامہ اخبار ہے۔[1][2] یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے پرانا شائع ہونے والا اخبار ہے۔[3] یہ 3 نومبر، 1838ء میں شائع ہونا شروع ہوا۔
دی ٹائمز آف انڈیا کا کولکتا ایڈیشن کا اگست 2013ء کا پہلا صفحہ | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | دی ٹائمز گروپ |
ناشر | دی ٹائمز گروپ |
ایڈیٹر ان چیف | جے دیپ بوس |
آغاز | 3 نومبر 1838 |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | ممبئی |
تعداد اشاعت | 2,716,291 روزانہ[1] |
ساتھی اخبارات | دی اکنامک ٹائمز نوبھارت ٹائمز مہاراشٹر ٹائمز ای سمے بمبئی مرر |
او سی سی ایل نمبر | 23379369 |
ویب سائٹ | timesofindia |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017"۔ Audit Bureau of Circulations۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2016
- ↑ "National Newspapers Total Circulation"۔ International Federation of Audit Bureaux of Circulations (IFABC)۔ 2011۔ 20 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2014
- ↑ S. B. Bhattacherje (1 مئی 2009)۔ Encyclopaedia of Indian Events & Dates۔ Sterling Publishers Pvt. Ltd۔ صفحہ: A126۔ ISBN 978-81-207-4074-7۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر دی ٹائمز آف انڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- دی ٹائمز آف انڈیا ای پیرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ epaper.timesofindia.com (Error: unknown archive URL) (ای-پیپر – اخبار کی ڈیجیٹل رپلیکا)