The Gulf Observer مشرقِ وسطیٰ اور دنیا [1]سے متعلق خبروں[2][3] پر مشتمل ایک مشہور خلیجیwebsite[4]ہے۔ اس کی خبریں غیر جانبدار ہوا کرتی ہیں۔اس کے دفاتر دبئی، راولپنڈی، لندن میں ہیں۔
اس کی ایڈیٹر اِن چیف فاطمہ التزہرا[5]ہیں۔