ذمیہ
ایک فرقہ جس کا عقیدہ ہے کہ نبوت حضرت علی علیہ السلام کا حق تھا نہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا۔ اس فرقہ کا بانی ایک شخص عتبہ بن زرع تھا
(ذميہ سے رجوع مکرر)
ایک فرقہ جس کا عقیدہ ہے کہ نبوت حضرت علی علیہ السلام کا حق تھا نہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا۔ اس فرقہ کا بانی ایک شخص عتبہ بن زرع تھا۔ بعض لوگ ابو ہاشم حیانی کے پیروؤں کو بھی ذمیہ کہتے ہیں۔