ذُو النُّون المَوْصِلی فقہ حنفی کے فقہا میں شمار ہوتے ہیں۔

معين الدين بن جرجس، کنیت ابو محمد اور لقب ذُو النُّون المَوْصِلی: فقيہ حنفیہ، موصل کے بڑے فضلاء میں شامل ہیں۔

تصنیفات

ترمیم
  • كشف الضرر۔ یہ کتاب فقہ کے متعلق ہے۔
  • تحيۃ الإسلام۔ اس میں آداب السلام والمصافحة والقيام کا ذکر ہے۔
  • معدن السلامۃ۔ أحوال الدنيا والآخرة کے بارے میں ہے۔
  • ارجوزة فی تجويد القرآن۔
  • سراج الاذهان۔ * شرح للأرجوزة [1]

وفات

ترمیم

ذو النون موصلی نے 1235ھ 1820ء موصل میں وفات پائی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاريخ الموصل 2: 220
  2. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت