ذو الشـری دور جاہلیت میں عرب کے بتوں میں سے ایک بت کا نام تھا۔
یہ قبیلہ دوسں اور ازدقبیلہ کا دیوتا تھا اور عسیر کے علاقے میں اس کی پوجا ہوتی تھی۔ شری تہامہ میں ایک پہاڑی مقام تھا۔ دراصل نبطیوں میں ذوالشری اور خریس دیوتاؤں کا جوڑا تھا۔ ادوم ( اردن ) کے ایک پہاڑی مقام کا نام بھی شری تھا اور یہاں بھی ذوالشری کو خصوصاً پیٹرا ( بطراء ) میں پوجا جا تا تھا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ