ذو الکفین
ذو الكفين دور جاہلیت میں عرب کے بتوں میں سے ایک بت کا نام تھا۔
قبیلہ دوس کا دیوتا تھا۔ حضرت طفیل بن عمرو دوسی فتح مکہ کے بعد نبی اکرم ﷺ کی اجازت سے واپس گئے اور جا کر ذوالکفین کو جلا دیا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ