ذہنی طمانیت کے مطالعات
ذہنی طمانیت کے مطالعات (انگریزی: Placebo studies) ایک بین شعبہ جاتی شاخ ہے جو ذہنی طمانیت کے اثر کا مطالعہ کرتی ہے۔ ذہنی طمانیت کے اثر کی ایک عام علامت یہ ہے کہ مریضوں کو ایک "فرضی" علاج دیا جاتا ہے جس کے بعد وہ خود میں بہتری محسوس کرتے ہیں۔[1] اس شعبے کی تعلیم کی ابتدا ٹیڈ کاپتچوک اور ان کے ہم کاروں نے بیت اسرائیل ڈیکونیس میڈیکل سینٹر اور ہارورڈ میڈیکل سینٹر میں شروع کی تھی۔ یہ مطبی ذہنی طمانیت کے مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ ذہنی طمانیت ایک اہم کردار نبھاتا ہے؛ جس میں ایک مخصوص معاملہ سنگین تناؤ کی بد نظمی کے مطبی طریقہ علاج کا تھا۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Thompson JJ، Ritenbaugh C، Nichter M (مارچ 2009)۔ "Reconsidering the placebo response from a broad anthropological perspectives"۔ Culture, Medicine and Psychiatry۔ ج 33 شمارہ 1: 112–52۔ DOI:10.1007/s11013-008-9122-2۔ PMC:2730465۔ PMID:19107582
- ↑ Brunoni AR، Lopes M، Kaptchuk TJ، Fregni F (2009)۔ "Placebo response of non-pharmacological and pharmacological trials in major depression: a systematic review and meta-analysis"۔ PLOS One۔ ج 4 شمارہ 3: e4824۔ DOI:10.1371/journal.pone.0004824۔ PMC:2653635۔ PMID:19293925
{{حوالہ رسالہ}}
: صيانة الاستشهاد: دوي مجاني غير معلم (link)