تاریخ
|
دن کا نام
|
4 جنوری
|
بریل کا عالمی دن[1]
|
21 مارچ
|
ڈاؤن سینڈروم کا عالمی دن[2]
|
2 اپریل
|
آٹزم کا عالمی دن [3]
|
ماہِ مئی کا آخری بدھ
|
ملٹی پل اسکلوروسس کا عالمی دن
|
17 مئی
|
ھائیپر ٹینشن کا عالمی دن
|
18 جون
|
آٹسٹک پرائڈ کا عالمی دن
|
8 ستمبر
|
فزیکل تھریپی کا عالمی دن
|
ماہِ ستمبر کا آخری اتوار
|
قوتِ سماعت کا عالمی دن
|
8 اکتوبر
|
کمزور بینائی کا عالمی دن
|
10 اکتوبر
|
ذھنی صحت کا عالمی دن
|
12 اکتوبر
|
نابینا افراد کا عالمی دن
|
15 اکتوبر
|
عالمی یومِ تحفظِ سفید چھڑی
|
24 اکتوبر
|
پولیو کا عالمی دن
|
3 دسمبر
|
خصوصی افراد کا عالمی دن /معذوروں کا عالمی دن
|