ذیلی تقسیم (نظریہ گراف)

اصطلاح term

گراف
راس
کنارہ
ذیلی‌تقسیم

graph
vertex, vertices
edge
subdivision

ریاضی کی شاخ نظریۂ گراف میں کسی گراف کی ذیلی‌تقسیم اس گراف کے کناروں کو تقسیم کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر، کنارہ e جس کے راس u اور v ہیں،

میں درجہ دوم کا نیا قمہ w ڈالا جاتا ہے جس سے کنارہ e دو کناروں e1 اور e2 میں تقسیم ہو جاتا ہے۔

گراف کے کسی بھی کنارے (یا کناروں) میں درجہ دوم کے ایک یا زیادہ قمہ ڈالنے سے اس گراف کی "ذیلی تقسیم" حاصل ہو جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات