راء گھرانہ
اسلام سے پہلے راء گهرانے سنڌ پر حکمرانی کی تھی۔ ان میں سے ایک راء گھرانہ ہے۔جس کا مذہب بدمت تھا۔اس کا دؤر سندھ میں امن ، خوش حالی اور ترقی کا دؤر تھا۔کاکو بھيرو مل لکھتا ہے کہ ، ”پانچھوين صديءَ کی آخر سے ساتوين صدي کے شروعات تائين سنڌ میں راءِ گهرانے کے راجا تھے۔ اس سے کچھ برس پہلے چينی سياح ہوان شيانگ 640ع ۾ ہندستان میں آنے کے وقت میں، راءِ سهاسی ٻئي کے دن میں سندھ آئے تھے۔اس نے اپنے سفرنامے میں بتایا ہے کہ”سندھ کے راجا بدمت تھے.“[1][2].