رائل برسلز کرکٹ کلب ، واٹر لو ، بیلجیم میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے جو رائل برسلز کرکٹ کلب کا گھر ہے۔ [1] فروری 2019ء میں یہ اعلان کیا گیا کہ یہ مقام مئی 2019ء میں بیلجیئم اور جرمنی کے درمیان 3ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کرے گا۔ [2]

Royal Brussels Cricket Club
RBCC
مقامواٹرلو، بیلجئیم, Belgium
تاسیس1885
گنجائش1500
اینڈ نیم
Far End
Golf Course End
پہلا ٹی2011 May 2019:
 بلجئیم بمقابلہ  جرمنی
آخری ٹی204 July 2022:
 ڈنمارک بمقابلہ  پرتگال
بمطابق 4 July 2022
ماخذ: Ground Profile

حوالہ جات ترمیم

  1. "Royal Brussesl Cricket Club"۔ Cricket Belgium۔ 31 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019 
  2. "Germany announce dates for first T20Is"۔ CricketEurope۔ 30 January 2019۔ 20 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019