رائے سیال
رائے سیال ایک شخص تھا جنھوں نے اپنے پیر و مرشد جلال الدین صاحب کے کہنے پر جھنگ شہر کی بنیاد رکھی.اور رائے سیال کی نسل سیال کہلاتے ہیں رائے سیال کے نسل نے 1823 تک جھنگ میں حکومت کی بعد میں یہاں سکھوں نے قبضہ کی اعر آخر کار جھنگ برٹس رول میں چلاگیا.
جھنگ کا پہلا شہر، ایک قبیلہ سردار رائے سیال نے 1288ء میں اپنے پیر و مرشد حضرت شاہ جلال بخاری کے کہنے پر آباد کیا۔ جھنگ کے پہلے حکمران مل خان 1462ء میں ہوئے۔ سیال قبائل نے جھنگ پر 360 سال حکومت کی اور آخری سیال حکمران احمد خان تھے، جنھوں نے 1812ء سے 1822ء تک حکومت کی، جن کے بعد حکومت سکھوں کے ہاتھ آئی اور پھر ان سے انگریزوں کے قبضہ میں گئی