رائے سینا ہل
رائے سینا ہل کے مضافاتی علاقے میں رائے سینا اور مالچہ دو گاؤں تھے جن میں تقریباً تین سو خاندان آباد تھے ان دونوں گاؤں کی نقل مکانی سے حاصل شدہ چار ہزار ایکڑ زمین پر انگریزی دار الحکومت کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا رائے سینا ہل کی انچائی زمینی سطح سے 50 فٹ بلند تھی جس کا 20 فٹ حصہ دھماکے سے. منہدم کرکے ہموار کیا گیا۔