پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکنِ اسمبلی اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے سابق مشیر

سیاسی زندگی

ترمیم

1985ء سے 1996ء کے دوران مسلسل چار مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں اور 1990ء سے 1993ء کے دوران پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و تعمیرات کے طور پر فرائض سر انجام دیے اور 1993ء سے 1996ء کے دوران وزیر اعلی کے مشیر رہے،

وفات

ترمیم

31 مارچ 2021ء کو وفات پا گئے ،ان کی نمازِ جنازہ یکم اپریل 2021ء کوب 8 بجے موضع کنڈبوہڑ میں ادا کی گئی۔ کافی دنوں سے علیل اور ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ رائے علی نور کھرل ان کے فرزند ہیں،[1]

حوالہ جات

ترمیم