رائے پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کا ایک تاریخی گاؤں ہے جو یونین کونسل موماں کلاں میں آتا ہے۔ رائے پورگاوں سیالکوٹ تا وزیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ 2013 کے شماریات کے مطابق اس کی آبادی 4800 سے زیادہ ہے۔

قصبہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعسیالکوٹ
تحصیلسیالکوٹ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

اس گاؤں کی 75 فیصد آبادی تعلیم یافتہ ہے۔ اس گاؤں میں قریشی، راجپوت اور مہر برادری کے خاندان زیادہ ہیں ان سب میں قریشی جو میاں کہلاتے ہیں سب سے زیادہ تعداد میں ہیں۔

اهم شخصیات

حکیم سلطان احمد قریشی

میاں محمد بشیر

حکیم محمد نواز قریشی

میاں خالد نواز (کونسلر)

حکیم اعجاز احمد قریشی