رابرٹ منٹگمری
سر رابرٹ منٹگمری (پیدائش: 2 دسمبر 1809 - وفات: 28 دسمبر 1887) ہندوستان میں ایک برطانوی منتظم اور سرکاری ملازم تھے۔ وہ 1858ء سے 1859ء کے دوران اودھ کے چیف کمشنر رہے اور بعد میں 1859ء اور 1865ء کے درمیان صوبہ پنجاب کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
رابرٹ منٹگمری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 دسمبر 1809ء [1][2][3] |
وفات | 28 دسمبر 1887ء (78 سال)[4][1][2][3] برطانوی ہند |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ |
عملی زندگی | |
ملازمت | انڈین سول سروس |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k74sgt — بنام: Robert Montgomery (colonial administrator) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32540.htm#i325400 — بنام: Sir Robert Montgomery — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p65375.htm#i653743 — بنام: Robert Montgomery — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Sir Robert Montgomery — Kindred Britain ID: http://kindred.stanford.edu/#/kin/full/none/none/I23155 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017